میلادِ رسول ﷺ ایک ایسا روحانی موسم ہے، جس میں ہر دل گلزارِ عشق بن جاتا ہے، اور ہر زبان ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہکنے لگتی ہے۔

میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام "پیغمبر رحمت" یہ پروگرام ایران کے وقت کے مطابق 20:30 پر یش کیا جاۓ گا۔

Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸ UTC