تزکیہ نفس اور اسکی ضرورت
https://urdu.sahartv.ir/tv/religious-i263263-تزکیہ_نفس_اور_اسکی_ضرورت
انسان دو حصوں سے مل کر بنا ہے۔ایک جسم اور ایک روح۔جس طرح اپنے جسم کو پاک اور صاف رکھنا ضروری ہے اسی طرح ہمارے لئے اپنی روح کو بھی پاک اور صاف رکھنا ضروری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )