سحر شارٹ کلپس

  • اسمارٹ ماسک

    اسمارٹ ماسک

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۳

    پولیوشن سے بچنے کے لئے اسمارٹ ماسک ۔

  • کون تھے رفسنجانی؟ایک طائرانہ نظر!

    کون تھے رفسنجانی؟ایک طائرانہ نظر!

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶

    مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی سوانح حیات

  • بچوں کو سردیوں میں کیسے محفوظ رکھا جائے؟

    بچوں کو سردیوں میں کیسے محفوظ رکھا جائے؟

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴

    سریوں میں بچوں کو بیمار ہونےسے بچانے کے لئے کچھ اصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ وہ اصول ہیں کیا؟ یہ جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھیں۔

  • مہلت کیوں مل گئی شیطان کو؟

    مہلت کیوں مل گئی شیطان کو؟

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶

    شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے اور اسکے ساتھ ہی وہ پورے طرح آزاد ہے اور جس طرح سے چاہے وہ انسان کو بہکا دیتا ہے۔ابھی تک اربوں لوگوں کو وہ جہنم کے دہانہ تک پہونچا چکا ہے۔سوال یہ ہے کہ اسے مہلت کیوں دے دی گئی؟

  • موت کی حقیقت و کیفیت

    موت کی حقیقت و کیفیت

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱

    موت کا نام سن کر گھبراہٹ تو ضرور ہوتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اس سے ہم سبھی کو روبرو ہونا ہے۔اگر اسکی حقیقت و کیفیت کو صحیح سے سمجھ لیا جائے تو شاید ہماری گھبراہٹ بھی کم ہو جائے۔

  • ہنر زندگی کا (پاکیزہ نسل کی تربیت)

    ہنر زندگی کا (پاکیزہ نسل کی تربیت)

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵

    بچوں کی جہاں بہت سی ضروریات ہیں وہیں پرانکی ایک بنیادی ضرورت یہ ہے کہ انکی نیک اورپاکیزہ تربیت کی جائے۔اس عنصر کے بغیر وہ دنیا و آخرت میں کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتے۔

  • نقوش عصمت

    نقوش عصمت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲

    فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی

  • کامیاب خواتین

    کامیاب خواتین

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    سحر اردو ٹی وی سے بہت جلد

  • ہنر زندگی کا (شوہر اور بیوی کے فرائض)

    ہنر زندگی کا (شوہر اور بیوی کے فرائض)

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    مشترکہ زندگی کی گاڑی تبھی صحیح سے چلتی ہے جب میاں بیوی دونوں اپنے فرائض سے آشنا ہو کر انہیں اپنی زندگی کی زینت بنائیں۔