-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
زیارتنامہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام / ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰آٹھ ربیع الاول ، گیارہویں امام مظلوم حضرت امام مہدی (عج) کے پدر بزرگوار حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے روز شہادت کے سلسلے میں ان کے فرزند حضرت امام مہدی (عج) اورتمام مسلمانوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
ذبح عظیم - محرم کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 09/ 2017
-
سفیر عشق - حضرت مسلم ابن عقیل سے متعلق خصوصی پروگرام
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2017
-
ذبح عظیم - محرم کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2017
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلم
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۲:۵۷رحلت پیغمبراکرم (ص) کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۳:۲۰شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
عاشقان حسینؑ
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2016
-
کربلائے معلی میں اربعین حسینی
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱عراق میں آج بروز پیر، امام حسین علیہ السلام کا چہلم پورے مذہبی اور روایتی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔