ٹیزر - بین الاقوامی قرآنی مقابلہ، اقرأ
https://urdu.sahartv.ir/tv/teaser-i403568-ٹیزر_بین_الاقوامی_قرآنی_مقابلہ_اقرأ
بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ’’اقرأ ‘‘ 3 اپریل 2022 بمطابق یکم رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک  ایران کے وقت کے مطابق  رات 22:00پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00بجے پر پیش خدمت ہے-
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran