Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹ Asia/Tehran
  •  عراق کے شہر سامرا میں حضرت امام  ہادی(ع) اور حضرت امام عسکری (ع) کے حرم مطہر

فوٹو گیلری

حضرت امام  ہادی(ع) اور حضرت امام عسکری (ع) کا حرم مطہر عراق کے شہر سامرا میں ہے۔ اسی طرح حضرت امام زمان (عج) کی والدہ محترمہ نرجس خاتون کی قبر بھی اسی میں ہے اور امام جواد (ع) کی بیٹی اور امام عسکری (ع) کی پھوپی امام عسکریین (ع) کے پاوں کے نیچے دفن ہیں۔

حضرت امام عسکرین (ع) کے حرم مطہر کو تکفیری دہشتگردوں نے دو بار شہید کیا۔ پہلی مرتبہ 1384 اور دوسری مرتبہ 1386 ھجری شمسی میں حرم مطہر پر حملے ہوئے اور 200 کیلو گرام سے زائد بارودی مواد سے حرم میں دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں گنبد اور مینار اور گلدستے زمین بوس ہو گئے۔

ٹیگس