-
جنوبی ایران کے بحری حدود میں غیرملکی آئل ٹینکر کو پکڑ لیا گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جوانوں نے جنوبی ایران کے ضلع پارسیان کی سمندری حدود میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
لبنان، ایرانی آئل ٹینکر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔
-
آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
-
سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پرڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
عالمی راہزن امریکہ کے ہاتھوں معاشی راہزنی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کا دس لاکھ بیرل تیل فروخت کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر انصاراللہ کی تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صافر بحری جہاز کی بگڑتی حالت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر کڑی تنقد کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
جدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱جدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
چین، تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز میں تصادم+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔