SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتش زدگی

  • نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت

    نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱

    نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • شام:  صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا

    شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔

  • لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو

    لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱

    لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔

  • ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک

    ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    ترکیہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہو گئي ہے

  • امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔

  • امریکہ: لاس اینجلس میں تیز ہوائيں چلنے سےآگ کے دوسرے شہروں تک پھیلنے کی وارننگ

    امریکہ: لاس اینجلس میں تیز ہوائيں چلنے سےآگ کے دوسرے شہروں تک پھیلنے کی وارننگ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    لاس اینجلس میں چند گھنٹوں بعد تیز ہوائيں چلنے کی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی ہے، آگ لاس اینجلس سے باہر دیگر شہروں تک پھیلنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

  • امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر

    امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

  • امریکا میں پھر ہوئی تیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس کی صورتحال بد سے بدتر ہونے کی وارننگ

    امریکا میں پھر ہوئی تیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس کی صورتحال بد سے بدتر ہونے کی وارننگ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے رہائشیوں نے پیر کے روز امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ کے بعد تیاری شروع کرلی ہے۔

  • لاس اینجلس آتشزدگی امریکہ کی تاریخ کی بدترین تباہیوں میں سے ایک ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    لاس اینجلس آتشزدگی امریکہ کی تاریخ کی بدترین تباہیوں میں سے ایک ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں پھیلنے والی جنگل کی خوفناک آگ سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے کیلیفورنیا کے حکام پر نااہلی کا الزام لگایا ہے-

  • ایک نظر ان امیروں کے محلوں پر جن کے محل لاس اینجلس کی آگ میں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے

    ایک نظر ان امیروں کے محلوں پر جن کے محل لاس اینجلس کی آگ میں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳

    امریکہ کے بڑے بڑے تاجروں اور سوپر اسٹاروں نے لاس اینلجس کے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلوں کو تعمیر کرایا تھا۔ لیکن آگ نے ان تمام قیمتی محلوں کو راکھ میں تبدیل کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
    ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
    ۱۰ hours ago
  • جنگ بندی کے باوجود 226 فلسطینی شہید؛ ملبے سے مزید لاشیں برآمد
  • ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
  • ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
  • امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS