• جارح سعودی اتحاد انسان دوستانہ امداد لوٹ رہاہے

    جارح سعودی اتحاد انسان دوستانہ امداد لوٹ رہاہے

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی فوجیوں کے ہاتھوں یمن میں امدادی اشیا کی چوری

    سعودی فوجیوں کے ہاتھوں یمن میں امدادی اشیا کی چوری

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶

    یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔

  • آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون

    آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    مصری ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی اور امریکی و صیہونی وفود کی خفیہ ملاقاتیں قاہرہ میں ہوئی ہیں تاکہ عنقریب صیہونی ٹولے کے سرغنہ اور سعودی ولیعہد کے درمیان ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جا سکیں۔موجودہ قرائن سے واضح ہے کہ ایران اس ملاقات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

  • امریعرب کی مشترکہ کرنسی، ڈوریال!

    امریعرب کی مشترکہ کرنسی، ڈوریال!

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    نیوز ویب سائٹ alahednews.com کا ایک معنیٰ خیز خاکہ جو امریکہ و آل سعود کی آپسی قربت، ہماہنگی، یکجہتی اور یکسانیت کی جانب اشارہ ہے۔آخری چند برسوں میں ایک طرف سعودی تیل اور اس سے حاصلہ ڈالر تو دوسری طرف امریکہ کی فضول خرچی، جنگی اخراجات اور اس کا بدحال اقتصاد اور مجوعی طور پر ایک دوسرے سے بندھے مفادات، اس بات کا سبب بنے ہیں کہ قبیلۂ آل سعود اور امریکی حکام ایک ہی سکے کے دو رخ بن جائیں۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودیوں کا سیز فائر ۔ کارٹون

    یمن میں سعودیوں کا سیز فائر ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگ بندی کو لے کر اسٹاک ہوم میں ہونے والے مذاکرات کے باوجود سعودی قبیلہ، یمن کے شہر الحدیدہ سمیت دیگر علاقوں میں اپنی گستاخانہ، بے شرمانہ اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • الحدیدہ سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے انخلا پر انصارللہ کی تنقید

    الحدیدہ سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے انخلا پر انصارللہ کی تنقید

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹

    یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسٹاک ہوم امن سمجھوتے کے عمل سے باہر ہو گئی ہے اور وہ کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔

  • سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔

  • الحدیده میں فائربندی کی خلاف ورزی پر تشویش

    الحدیده میں فائربندی کی خلاف ورزی پر تشویش

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ