• نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶

    نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے ان کی اور ان کی اہلیہ کی قید جاری رہنے کے خلاف دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱

    ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔

  • عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • آیت اللہ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    نائجیریا کے سیکڑوں طلبہ نے دارالحکومت ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کر کے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-

  • نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹

    نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔