-
نائیجریا میں عاشورا کا جلوس+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲نائیجریا کے عوام نے بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جلوس عاشورا میں شرکت کی۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی پر اہلبیت (ع) ورلڈ اسمبلی کی مبارکباد
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹اہل بیت ورلڈ اسمبلی نے ایک پیغام ارسال کر کے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو جیل سے انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جب جیل سے رہائی ملی تو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر جشن منایا اور اپنی دلی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا جشن+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئے اور انہیں رہائی مل گئی ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
نائیجریا، ابوجا میں شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰نائیجریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔
-
نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ پھر اٹھا، پانچ سال سے ہیں جیل میں بند
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴نائیجریا کے عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا پھر مطالبہ کیا ہے۔