-
خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ خطے کی تمام جنگوں کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل ہے۔
-
بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرین میں شیعہ مسلمانوں کے سیاسی اورشہری حقوق کو لاحق خطرات کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن کے علما کا ایران کی حمایت کا اعلان، مسلم ممالک سے مشترکہ مؤقف کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴یمن کی علمائے کرام کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے دفاع میں برادرانہ اور واضح مؤقف اختیار کریں۔
-
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان، غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ پٹی میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسلامی ممالک کی طرف سے ایران کی حمایت کا اعلان کیا گيا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک نے ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
دشمن، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے کے درپے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے اور ان کو کمزور کرنے کے درپے ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔