-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو وہ صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے۔
-
دشمنوں کے مطالبات کی کوئی انتہا نہیں, ضروری ہے کہ پوری قوم ان کے سامنے ڈٹ جائے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ دشمن پوری طاقت سے ایرانی عوام کے ارادے کو توڑنے میں مصروف ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی تنیصبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے۔ صدر مملکت نے یہ بات ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر ایٹمی تجربات کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہم سفارتی حل کے خواہاں لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہيں ہوں گے ، عباس عراقچی
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئیں گے جب تک امریکی اپنی توسیع پسندانہ اور ڈو مور کی پالیسی اور ہم سے غیر معقول مطالبات ترک نہیں کردیتے۔
-
شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷پاکستان کی انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایٹمی میدان میں پیشرفت کو ایران کا حق قرار دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے اعلی سطحی وفود کے درمیان قطر میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔