ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452739-ترجمان_سپاہ_عنقریب_نئے_اسلحے_سامنے_آئیں_گے
  سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ  دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں
(last modified 2026-03-06T02:15:19+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۵ Asia/Tehran
  • ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے

  سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ  دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں

سحرنیوز/ایران:  سپاہ پاسداران کے ترجمان علی نائینی نے جمعے کی صبح اعلان کیا کہ ایران کی مسلح افواج جارحین کو مکمل سزا مل جانے تک طولانی جنگ کے لئے تیار ہیں۔
انھوں نے کہا کہ دشمن ہمارے  زیادہ کاری اور دردناک وار کے منتظر رہیں۔ 
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے جدید ترین اسلحے سامنے آنے والے ہیں جن سے اب تک وسیع سطح پر کام نہیں لیا گیا ہے۔
 انھوں نے اسی کے ساتھ بتایا کہ اصفہان میں غاصب صیہونی دشمن کا ایک  اور جاسوس جنگی ڈرون ہرون مار گرایا گیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel