-
بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دو یونٹوں کی تعمیر جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ 2 اور 3 کی تعمیر دن رات جاری ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
-
یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ، ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ برائے پارلیمانی، قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرار داد کے جواب میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کا کوئی غیراعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے، ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی اور صیہونی دعووں کے برخلاف ایران کا کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے۔
-
کنعانی :ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کبھی کوئی جگہ نہیں رہی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی ایوان نما ئندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ کے ایران مخالف دعوے کے بارے میں ایک سوال کے جوا ب میں کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے
-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔