SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • اقتصادی خبریں
  • کھیل کود
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

بابری مسجد معاملہ

  • بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

    بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴

    اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو عدالتی فیصلہ آنے کے تقریباَ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی ہے۔

  • بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا

    بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے

  • بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید

    بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱

    ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے

  • ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی

    ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲

    اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔

  • بابری مسجد رام جنم بهومی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ

    بابری مسجد رام جنم بهومی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • عدالت عظمی کا فیصلہ ، حیرت انگیز ہے -آل انڈیا تنظیم علماء حق

    عدالت عظمی کا فیصلہ ، حیرت انگیز ہے -آل انڈیا تنظیم علماء حق

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰

    آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے بابری مسجد کے حوالے سے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے متنازع اراضی کے بارے میں جس طرح عقیدہ، جذبہ اور آستھا کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا ہے وہ حیرت انگیز ہے۔

  • بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ، مسلمانوں کو زمین کا آفرمسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی

    بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ، مسلمانوں کو زمین کا آفرمسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اورمذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔

  • ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں

    ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی

    ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا حکم دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
    صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
    ۴ hours ago
  • خلا میں امریکی اقدامات پر صدر پوتن کا انتباہ
  • امریکی وزیر خارجہ اور صیہونی وزیراعظم کی ملاقات
  • دہشتگردوں کے حملے میں تیئیس شامی شہری جاں بحق اور زخمی
  • اسلامی عفو و درگزر سے کام لینے کی ہدایت
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    اقتصادی خبریں
    کھیل کود
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS