-
ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی، سکیورٹی سخت یوم غم اور یوم دعاء
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
صدر ہندوستان نے اہم شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹صدر ہندوستان نے منگل کو جاپان کے سابق وزیر اعظم آبے شنزو اور ملک کی مختلف اہم شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔
-
ہندوستانی جمہوریت پر بابری مسجد فیصلے کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے: کانگریس پارٹی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے تمام 32 ملزمان بری، مسلمانوں کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔