-
برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی وزیر اعظم کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال اور چند ماہ کے دوران دہشت گردانہ قتل کی وارداتوں سے متعلق سیکڑوں بین الاقوامی دستاویزات تیار کرکے متعلقہ عالمی اداروں کو ارسال کی جا چکی ہیں، اور ایران کسی صورت مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دے گا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں خاران کے علاقے لجے میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان کے خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور 2 حملہ آور خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا صوبے کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔