-
پاکستان: بنوں میں 24 گھنٹے میں 24 دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں اور گرد و نواح میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 24 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے اور مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گیے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کی واحد راہ، ملت ایران کے حقوق کا احترام اور امریکہ کی جانب سے خاتمۂ جنگ کی مفاہمتی یاد داشت کی پابندی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستانی سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فورسز کی کارروائی ،درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جینس آپریشن میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی، سی ٹی ڈی، کی کارروائی میں 6 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا کیا۔
-
عراقی عوامی رضاکار فورس کی سرحدی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ہم شام کے ساتھ سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
-
ایران کا یورپی ممالک کے خلاف سخت اقدام
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔