-
کیئف میں بیٹھے موقع پرست شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے رابطے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یوکرین کا اقدام بلا جواب نہیں رہ سکتا۔
-
آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال کو امریکی بدعہدی اور اس کے جںگی جرائم کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵روس اور مصر نے ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہوئے مذاکراتی حل پر زور دیا ہے
-
ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کی تبدیلیوں کے بارے میں سیاسی مشاورت کا چوتھا دور تہران میں منعقد ہوا-
-
مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتی اور پرامن طریقے سے حل ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے کا دور ختم ہو گیا ہے : نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ وہ دور ختم ہو گیا ہے جب ہم اپنی مشترکہ سلامتی کے لیے امریکہ پر بھروسہ اور انحصار کرتے تھے تاہم اب ہمیں یورپ کی سلامتی کا خود ہی خیال رکھنا ہوگا-
-
ایران یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا: جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی قیمت پر یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا-
-
پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳روسی وزیر حارجہ نے ایک بار پھر پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استفادے کے ایرانی حق پر زور دیا ہے۔