SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سفیر

  • بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷

    امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔

  • کیوبا کو شدید ترین امریکی دھمکیوں کا سامنا ہے: کیوبا کے سفیر

    کیوبا کو شدید ترین امریکی دھمکیوں کا سامنا ہے: کیوبا کے سفیر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲

    کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امریکہ کی طرف سے اب تک کی شدید ترین دھمکیوں کا سامنا ہے۔

  • سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں

    سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱

    سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔

  • روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰

    روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔

  • برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

  • فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے

    فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    فرانس کے صدر امانویل میکرون نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں سے دور ہو رہا ہے اور بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے۔

  • امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف

    امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹

    بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔

  • ایران اور یوریشیا کے درمیان تعاون ایک طاقتور علاقے کی تشکیل کی زمین ہموار کرے گا: صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    ایران اور یوریشیا کے درمیان تعاون ایک طاقتور علاقے کی تشکیل کی زمین ہموار کرے گا: صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ طویل المیعاد اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط علاقائی نظام اور اقتصادی خودمختاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ

    ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو

    ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    ڈاکٹر محمد فتح علی نے ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی حیثیت سے با ضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان
    پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان
    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان
  • صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
  • صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دیں
  • جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS