-
ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸ہندوستانی میڈیا کے مطابق راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنے پے لوڈ کو 450 کلو میٹر بلند مدار میں پہنچا دیا۔
-
ہندوستان: دہلی پولیس نے وانگچک کو زبردستی جنتر منتر سے ہسپتال پہنچایا، کاکروچ پارٹی کے بانی کی بھوک ہڑتال شروع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق دہلی کے جنتر منتر علاقے میں 20 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے ہفتے کی صبح زبردستی ہسپتال منتقل کر دیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں سماجی کارکن وانگچک کی بھوک ہڑتال 19 ویں دن میں داخل، دہلی ہائی کورٹ کا اظہار تشویش
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا پرامن احتجاج جمعرات کو اپنے 27 ویں اور سماجی کارکن سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال 19ویں دن میں داخل ہو گئی۔
-
بندر عباس ہوائی اڈے پر حملے کی تردید، طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کے ہوائی اڈے پر حملے کی تردید کی گئی ہے بلکہ اس ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ بدستور جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
عراق میں شہید رہبر کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کو سرکاری تعطیل کا اعلان
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کے دن عراق بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ نے مغربی تشہیراتی مہم کو ناکام بنادیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے مشیر شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات اور جنازے میں عوام کی شرکت کو تاریخی اور بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی میڈیا کی مہم کو ناکام ہوگئی ۔
-
بقائی: آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کا بیان شرمناک ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور حقائق کو الٹا ظاہر کرنے کی کوشش قرار دیا ہے
-
عراق کے وزیر اعظم نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا استقبال کریں گے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹عراق کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم منگل کو نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا استقبال کریں گے
-
عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ خوف وہراس ہمارے عوام اور مسلح افوج کے قریب نہیں پہنچ سکتا
-
قم میں "آقائے شہید ایران" کے جسد پاک پر مشتقان ولایت کی نمازجنازہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵مرکز عاشقان ولایت، مسجد جکمران میں مشتاقان ولایت نے آیت اللہ جوادی آملی کی امامات میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کے جسد پاک پر نماز جنازہ ادا کی