-
دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دنیا کی سب سےلمبی مسافر ٹرین تیار کر لی گئی ہے۔ یہ کام سوئٹزرلینڈ میں ہوا ہے اور اس ٹرین کو ملک میں ریلوے کی ایک سو پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔
-
ہندوستان: مساجد میں نماز کے ساتھ دیگر اہم امور کی انجام دہی کا فیصلہ، خاکہ تیار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲ہندوستان کےشہر بھوپال کی مساجد کمیٹی نے مساجد سے نماز کے ساتھ ساتھ اہم سماجی امور کے لئے بھی استفادے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲آپ نے کئی بار سنا ہوگا کہ چین کی عظیم دیوار خلا سے دیکھی جاسکتی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟ البتہ اس سوال کو اس طرح پوچھنا بہتر ہوگا کہ کیا زمین کے ماحول کے باہر سے زمیں کے اندر انسانی ڈھانچے کو دیکھنا ممکن ہے؟
-
خود اعتمادی کی کمی کی ۶ نشانیاں
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹کم خود اعتمادی ہر شخص کی روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو متاثر کر سکتی ہے۔
-
حمد و ثنا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷یا خدا - حمد وثنا
-
ولادت حضرت معصومه(س) منقبت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸زینب مولا رضا معصومه (میر حسن میر)
-
اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶انسان کے اعمال کی بازگشت خود اسکی جانب ہوتی ہے۔ اسی لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام انسان کی ناموس اور اس سے متعلقہ خواتین کی پاکیزگی کا راز بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری ناموس اور خواتین پاک دامن رہیں تو تم بھی دوسروں کی خواتین اور انکی ناموس کے سلسلے میں پاکدامنی سے کام لو۔ (بحار الانوار،ج ۷۱)
-
شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پینٹنگ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵برطانیہ کے چھوٹے سے قصبے ہیبڈن برج کے ایک گراؤنڈ میں فن کاروں کی جانب سے ایک بڑی شہد کی مکھی کی پینٹنگ بنائی گئی ہے۔ مکھی کی پینٹنگ بنانے کا مقصد معدوم ہونے والی اس اہم نسل کی حالت زار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
-
صبح
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰صبح اور زندگی بخیر
-
اسما الحسنیٰ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘