-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کے نام اہم خط
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
بغداد میں محاذ استقامت کے شہدا کی چھٹی برسی، اعلیٰ عراقی قیادت کی شرکت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے فاتح سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی چھٹی برسی بغداد میں منعقد ہوئی جس میں عراقی صدر ، وزیراعظم اور مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں نے شرکت کی ۔
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کربلا میں حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضوں پر حاضری دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے چوتھے دن کربلائے معلیٰ میں حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہما السلام کے روضوں پر حاضری دی۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲صدر پاکستان کی اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے
-
نجف: حرم علوی میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰نجف اشرف میں حرم حضرت علی علیہ السلام کے احاطے میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی، ایرانی اور عراقی حکام کی موجودگی میں اس صحن کے افتتاح کے دوران کی گئی۔
-
عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام، 6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔
-
حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ترکیہ میں عراقی سفارت خانے نے بتایا ہے سن 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں اغوا بچہ 11 سال بعد اپنے گھر واپس لوٹ آیا ہے۔