• فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴

    فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔

  • مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو

    مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور نہتھے فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کی دہشت گردی فلسطینی شہداء کی تعداد 4 ہو گئی

    صیہونی حکومت کی دہشت گردی فلسطینی شہداء کی تعداد 4 ہو گئی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    صیہونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں نے ڈیل آف سینچری کے خلاف احتجاج کر رہے فسلطینی باشندوں پر فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔

  • صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴

    فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو

    یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔

  • جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو

    جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰

    خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔