SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ

    سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم

    ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم

    Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس فیڈریشن کی بحری فورس کے دستوں نے جمعرات کے روز میدان جنگ میں فضائی تصاویر (Photo Ex) اور فرضی دشمن کے مقابلے میں ٹیکٹیکل فارمیشن کی مشقیں کیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال

    Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کے روز ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافائل گروسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔

  • پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز

    پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری افواج نے خلیج فارس میں "آبنائے ہرمز سمارٹ کنٹرول" کے نام سے بحری مشقیں شروع کی ہیں

  • دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا

    دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۶

    اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔

  • صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

    صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    خطے میں جاری بدامنی کے درمیان صیہونی بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں حصہ لیا ہے۔

  • ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے

    ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی مشقوں "باراکوڈا تھرٹین" میں مبصر کے طور پر شرکت کریں گے۔

  • پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

    پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔

  • ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی

    ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰

    ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔

    دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔

    Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰

     سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی ​​مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
    گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
    ۹ minutes ago
  • سی آئی اے انالسٹ: ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
  • صدر ایران: ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر...
  • آبنائے ہرمز میں اسکورٹ کی درخواستوں کی امریکا کی جانب سے مخالفت
  • سفیر ایران: ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے اقدام کو تسلیم نہیں کرتے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS