-
فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶امریکی جریدے فارن پالیسی نے خطے میں واشنگٹن کی فوجی مداخلتوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے بھی، ٹرمپ کے دعووں کے برخلاف، نہ صرف یہ کہ کوئی نیا مشرق وسطی نہيں بنا، بلکہ امریکا پر بھاری اخراجات کا بوجھ پڑا اور یہاں تک کہ ایشیا میں اس ملک کی حکمت عملی بھی متاثر ہوئی۔
-
نوبل انعام یافتہ ناوی پلے کا غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی کے مؤقف کا اعادہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷نوبل امن انعام یافتہ اور اقوامِ متحدہ کی سابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ناوی پلے نے غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی سے متعلق اپنے سابقہ مؤقف کی ایک بار پھر توثیق کی ہے۔
-
المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے میناب پرائمری اسکول پر وحشیانہ امریکی بمباری اور اسکولی بچوں کے قتل عام کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
حالیہ جنگوں میں پولیس فورس کے مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے پولیس فورس کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ مسلط کردہ دوسری اور تیسری جنگ میں ملک میں سیکورٹی کے قیام میں پولیس فورس کے زبردست مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہو گئيں۔
-
بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴ایرانی بحریہ کے کانڈر نے آبنائے ہرمز کی سیکورٹی کو مدافعین ایران کے عزم و ارادے پر استوار قرار دیا ہے
-
بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی اور چوکسی کا اعلان کیا ہے۔
-
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کی چھٹی کمیٹی میں ایرانی مندوب نے بچوں کے قتل عام پر غاصب صیہونی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے بارے میں لکھا ہے کہ اگر کوئی طاقت شیطان کی طرح عمل کرے، شیطان کی طرح اپنے اہداف کا انتخاب کرے اور شیطان کی طرح انسانوں کا قتلِ عام کرے تو وہ خود شیطان ہے۔
-
امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے غزہ میں جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی اور دیگر مظالم کے جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔