• الحمدوللہ علی مولا بنے!

    الحمدوللہ علی مولا بنے!

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔

  • ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴

    اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔

  • روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت

    روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    روزہ عرفہ کی عظمت، اہمیت اور حساسیت کے پیش نظر معصومین علیہم السلام سے کچھ مخصوص اعمال، دعا اور مناجات وارد ہوئے ہیں۔

  • 80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو

    80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    مکہ مکرمہ کی 80 سال قدیمی ایک نایاب ویڈیو جس میں حج کے کم نظیر قدیمی مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

  • ماه ذی الحجہ اور حج  !

    ماه ذی الحجہ اور حج !

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • علی و فاطمہ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!

    علی و فاطمہ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟

    حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶

    ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  • 9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام

    9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱

    ۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔

  • یوم  شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)

    یوم شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قار‏ئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-