-
ماه ذی الحجہ اور حج !
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
یوم شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-