SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلم لیگ نون

  • پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی

    پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

  • ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں

    ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے ستائیسویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔

  • پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور

    پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ،سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے ہیں۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سازی کے لئے صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرلیا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سازی کے لئے صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرلیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حکومت سازی کے لئے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونی رابطہ کیا ہے۔

  • نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح  پر پہنچایا جائے

    نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے

    Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اسلام آباد روابط کو اعلی ترین سطح تک لے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔

  • پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف

    پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے معاملے میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مخالفت کردی ہے۔

  • صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو

    صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا شاندار استقبال۔

  • ایران کو ترنوالہ نہ سمجھا جائے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے

    ایران کو ترنوالہ نہ سمجھا جائے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    پاکستان کی ساسی اور مذہبی جماعتوں اور اعلی حکام نے کہا ہے کہ ہم ہر سطح پر اور ہر فورم میں ایران کی حمایت کرتے رہیں گے۔

  • دہشت گردی کا خاتمہ ہونے کی صورت میں ہی سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف

    دہشت گردی کا خاتمہ ہونے کی صورت میں ہی سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہونے کی صورت میں ہی سرمایہ کاری آئے گی یہ کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔

  • پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی

    پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کی ایک بار پھردھمکی دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    ۸ hours ago
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS