SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

مسلم لیگ نون

  • تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

    تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا حکومت پاکستان کا فیصلہ

    اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا حکومت پاکستان کا فیصلہ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵

    پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ماضی میں بھی فلسطینی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ اقدامات کئے ہيں اور مستقبل میں بھی اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کرےگی، اورحکومت پاکستان اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرے گی-

  • ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان  آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ

    ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیرِ دفاع  کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف

    پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔

  • ایران اور پاکستان  کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق

    ایران اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳

    ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے، ثقافتی تعلقات میں فروغ خاص طور پر مشترکہ سرحدوں کو امن اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔

  • پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

    پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

  • مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی

    مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

  • فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید

    فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰

    تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔

  • میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن)  کے صدر منتخب

    میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔

  • عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر

    عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳

    مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
    امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
    ۲ hours ago
  • Video | امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
  • امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
  • کراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
  • امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھابا؛ صدر مملکت پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS