• عرفہ کے دن اور رات کے اعمال

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

  • عرفہ؛ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔

  • حج کا رکن عظیم وقوف عرفات اور مشرکین سے برائت کا اعلان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸

    میدان عرفات میں مشرکین سے اعلان برائت کے اجتماع میں ایران اور دنیا بھر کے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔

  • میدان عرفات میں مشرکین سے بے زاری کا اعلان

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۴

    دنیا بھر کے مسلمان بدھ کے روز میدان عرفات پر مشرکین سے بےزاری کا اعلان کریں گے -