-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
عرفہ کی رات اور دن کے اعمال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
حج کا رکن عظیم وقوف عرفات اور مشرکین سے برائت کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸میدان عرفات میں مشرکین سے اعلان برائت کے اجتماع میں ایران اور دنیا بھر کے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔
-
میدان عرفات میں مشرکین سے بے زاری کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۴دنیا بھر کے مسلمان بدھ کے روز میدان عرفات پر مشرکین سے بےزاری کا اعلان کریں گے -