عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i296131-عرفہ_ایک_آشنا_نام_خطاکاروں_کے_لئے!_ویڈیو
اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔ رحمت للعالمین (ص) کے جگر گوشے آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷ Asia/Tehran