• بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

    بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶

    رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔

  • عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک! ۔ پوسٹر

    عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک! ۔ پوسٹر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵

    ہجرت سے ۱۳ برس قبل جس وقت حبیب خدا، رحمت للعالمین کی ذات اقدس نے چالیس برس مکمل کئے تو خلاق کائنات نے اپنے آخری نبی کے طور پر سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو انتخاب فرمایا اور یوں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) کے بعد ایک بار پھر وحی الٰہی کے نزول کا آغاز ہوا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ و سلم اپنے بعثت کے فلسفے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: میں مکارم اخلاق یا اخلاقی فضائل و کمالات کو معراج عطا کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہوں۔

  • پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۵

    ’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!

  • پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت

    پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ

  • آگئی صداقت، مبارک ہو!

    آگئی صداقت، مبارک ہو!

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل خاتم الرسل، سرور انبیاء، مرسل اعظم حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور سترہ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری فرزند رسول صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں طلوع نیرین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین

    پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ

  • مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو

    مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷

    وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ

  •  نبی (ص) و آل نبی (ع) کا سوگ! ۔ زیارت جامعہ

    نبی (ص) و آل نبی (ع) کا سوگ! ۔ زیارت جامعہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    ۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!

  • حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز| Farsi Sub Urdu

    حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز| Farsi Sub Urdu

    Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲

    حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟