-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶افریقی ملک نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
پاکستان میں عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر پاکستان کے ہر کونے میں فضا معطر ہے اور سب اپنے اپنے انداز میں خاتم النیین، رحمۃ اللعالمین، وجۂ تخلیقِ دو جہاں، پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔
-
ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔
-
اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲قائد انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی کی خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے دین سے سیاست کی جدائی کے غلط تصور پر خط بطلان کھیچنے اور دین و سیاست کے اٹوٹ بندھن کو باور کرانے کو انکی بارز خصوصیات قرار دیا، آپ فرماتے ہیں: (انقلاب اسلامی سے قبل) جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا!
-
چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔