SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہنگامہ

  • دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول:  رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔

  • سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ

    سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    سلامتی کونسل ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 کے بارے میں سفارت کاروں کے درمیان لفظی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئی۔

  • ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

    ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کے آج دوسرے دن بھی ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن کے بحث کے مطالبے کی وجہ سے زبردست ہنگامہ رہا۔ پہلے دن پیر کو بھی ایوان کی کارروائی ہنگامے کی نذر ہوگئی تھی۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے

    ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا پہلا ہی دن ہنگاموں اور تعطل کا شکار ہوگیا۔

  • ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی

    ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵

    ہندوستان ریاست مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں واقع ایک کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہاپسند ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کیا اور نماز پڑھنے والے طلبا سے کان پکڑ کر معافی منگوائی۔

  • صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

    صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔

  • امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادی

    امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    امریکی صدر کی طرف سے مقرر کردہ ایک وفاقی جج نے اوریگون نیشنل گارڈ کے 200 فوجیوں کی پورٹ لینڈ میں تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵

    حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

  • بنگلہ دیش میں ایک بار پھر شرو‏ع ہوئے مظاہرے

    بنگلہ دیش میں ایک بار پھر شرو‏ع ہوئے مظاہرے

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵

    بنگلادیش میں نئی انتظامیہ کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان: تحریک عدم اعتماد، راجیہ سبھا میں ہنگامہ

    ہندوستان: تحریک عدم اعتماد، راجیہ سبھا میں ہنگامہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷

    ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں آج ایک بار پھر ہنگامہ ہوا تاہم آج ہنگامے کا موضوع چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق میڈیا رپورٹس تھیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
    امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
    ۲۱ minutes ago
  • وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
  • اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، تل ابیب کی سڑکیں جنگ کے میدان میں تبدیل، مظاہرین کو بس نے کچلا+ ویڈیو
  • ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے پاکستان: اندرابی
  • دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS