-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مرکزی بجٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ کیے جانے والےمبینہ امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد گرفتار (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
-
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور فسادات میں 180 سے زائد افراد ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔