• یمن کے تعلق سے دوہرے معیاروں کی مذمت

    یمن کے تعلق سے دوہرے معیاروں کی مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمنی عوام کے خون کی اہمیت پر زور

    یمنی عوام کے خون کی اہمیت پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایرانی موقف کی قدردانی

    ایرانی موقف کی قدردانی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی جارح فوج کا بہت بڑا جانی نقصان

    سعودی جارح فوج کا بہت بڑا جانی نقصان

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    یمن کے مشرق میں سعودی عرب کی جارح فوج کا بہت بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔

  •  آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل

    آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴

    سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-

  • امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!

  • ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکا کے الزامات

    ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکا کے الزامات

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶

    یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر داخلہ کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔

  • یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • یمن  کے خلاف حملے جاری رہنے پر اردوغان کی تنقید

    یمن کے خلاف حملے جاری رہنے پر اردوغان کی تنقید

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر ہونے والے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ یاد دہانی کرانی چاہئے کہ یمن کے عوام کے خلاف فوجی حملہ کس نے شروع کیا ہے؟