• آمادہ رہیں! ۔ پوسٹر

    آمادہ رہیں! ۔ پوسٹر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    (فرزند رسول) امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرنے والوں کا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ وہ معنوی لحاظ سے خود کو آمادہ کریں، مومنین کے ساتھ دینی رشتوں کے قیام کے علاوہ جابروں کے ساتھ نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہوں۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 22.10.2002)

  • ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے!

    ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے!

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    فرزند رسول حضرت مہدی علیہ السلام امت اسلامیہ کو خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ امید دلاتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے اور تمہاری کوئی بات ہم سے پوشیدہ نہیں ہے! (بحار الانوار، ج53 ، ص175)

  • کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر

    کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰

    اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)

  • علی (ع) خبردار کر رہے ہیں!

    علی (ع) خبردار کر رہے ہیں!

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰

    امیرالمومنین حضرت علیہ السلام نے آخر الزماں کی کچھ علامتیں اور نشانیاں بیان فرمائی ہیں۔ ان نشانیوں کو پڑھنے کے بعد اگر اپنے ماحول پر نظر ڈالی جائے تو لرزا دینے والا نتیجہ حاصل ہوتا ہے اور سبھی علامتیں اور نشانیاں اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہیں۔

  • اے جان جہاں! عید مبارک ہو!

    اے جان جہاں! عید مبارک ہو!

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔

  • خوشیوں میں ’’آقا‘‘ کو مت بھولیں! ۔ فوٹو

    خوشیوں میں ’’آقا‘‘ کو مت بھولیں! ۔ فوٹو

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

  •  امام مہدی (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو

    امام مہدی (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲

    روز جمعہ کے ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔

  • روز جمعہ کا ذکر، زیارت اور دعا ۔ متن+آڈیو

    روز جمعہ کا ذکر، زیارت اور دعا ۔ متن+آڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    روز جمعہ پڑھی جانے والی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی مخصوص زیارت

  • سلام بر گل نرگس مہدی (عج) ۔ پوسٹر

    سلام بر گل نرگس مہدی (عج) ۔ پوسٹر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    روز جمعہ منجی عالم بشریت،آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

  • روز جمعہ کے اعمال اور زیارت ۔ متن+آڈیو

    روز جمعہ کے اعمال اور زیارت ۔ متن+آڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵

    روز جمعہ منجی عالم بشریت،آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔