-
مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب نے پھر صیہونی عہدیدار کو اپنی فضاؤں میں اڑنے کی اجازت دی
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰سعودی عرب نے صیہونی فوجی عہدیدار کو لے جانے والے طیارے کے لئے اپنی ہوائی سرحد کھول دی۔ گزشتہ ایک مہینے سے کم مدت میں یہ دوسری بار ہے جو آل سعودی نے غاصب صیہونی عہدے داروں کو اپنی ہوائی سرحدوں سے عبور کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
کھیل کی آڑ میں سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸سعودی ٹینس کھلاڑی کے اسرائیلی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ مقابلے پر بہت سے سعودی کارکنوں اور یوزرس کا رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے میڈیا حلقوں نے اسے سعودی عرب-اسرائیل کے مابین کھیل کی آڑ میں تعلقات کی بحالی کی سمت قدم بڑھانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم عرب امارات کے دورے پر، جہاد اسلامی فلسطین کا شدید ردعمل
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی طرف سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے استقبال کی سخت مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن سے تعلقات کی بحالی اور اسکے ساتھ ہر طرح کے اتحاد کو فلسطین سے غداری قرار دیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں عالم عرب کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ عرب اسرائیل فوجی مشقیں بیت المقدس، فلسطین اور علاقے کی تمام اقوام کے قلب میں خنجر گھونپے جانے کے مترادف ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کی شکست سے اسرائیل پریشان
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱یمن میں مختلف محاذوں پر سعودی اتحاد کی مسلسل شکست نے غاصب صیہونی حکومت کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو سکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کیا۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کو جنگ میں ڈھکیل کر اب امارات صیہونیوں کے توے پر روٹیاں سیکنے میں مصروف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔