• بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو

    بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ایک کمرے میں موجود ننہا بچہ جس وقت گھٹنیو چل کر نچلی منزل کی جانب لے جانے والے زینے کی طرف بڑھا تو وہاں موجود پالتو بلی اس کے سامنے کود پڑی اور اسکے اوپر اچھل کود کر کے بچے کو خطرے کی جانب بڑھنے سے روک دیا۔ یہ ویڈیو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی بتائی جاتی ہے۔

  • پائلٹ کی ذرا سی غفلت اور ہو گیا بڑا حادثہ + ویڈیو

    پائلٹ کی ذرا سی غفلت اور ہو گیا بڑا حادثہ + ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    کہتے ہیں کہ احتیاط راہ نجات ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں پائلٹ کی ذرا سی غفلت ایک بڑے حادثے کا سبب بن گئی۔

  • ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

    ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰

    تہران؛رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کسی ملک کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ اس ملک کی سلامتی اور امن وامان کو سلب کرلیا جائے۔

  • مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔

  • صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو

    صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    حال ہی میں امام حسین (ع) ملٹری ٹریننگ یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی تشریف لے گئے جہاں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران شاندار،اچھوتے اور با معنیٰ مناظر بھی پیش کئے گئے۔ایسے مناظر جن کا مشاہدہ لطف کے ساتھ ساتھ کچھ اہم پیغامات کا بھی حامل ہے۔

  • ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔

  • آسان نہیں ہوتا تنگ راہوں سے گزرنا ۔ ویڈیو

    آسان نہیں ہوتا تنگ راہوں سے گزرنا ۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    کورنتھ ایک نہر ہے جو بحیرہ ایجیئن میں خلیج سآروناک کے ساتھ خلیج کورنتھ کو جوڑتی ہے۔ یہ قدرتی نہیں بلکہ بشر نے اسے اپنی سہولت کے لئے کھود کر تیار کیا ہے۔اسکی لمبائی قریب چار میل ہے جبکہ چوڑائی ۷۰ فوٹ بتائی جاتی ہے۔ایک بڑا مسافربردار بحری جہاز اس تنگ آبی راستے سے گزر کر کیسے سمندر تک پہونچا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔