پروگرام "جام جم" ہر روز صبح کی نشریات میں شارٹ ویو پر سن سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ہماری ویب سائٹ پر مشاہدہ فرما سکتے ہیں-


جام جم کے نام سے یہ پروگرام اخلاقی مسائل اور سماجی اور مذہبی موضوعات پر بحث اور گفتگو اور تبادلہ خیال سے مخصوص ہے، اس پروگرام میں ہر روز اپنے سننے والوں کا ایک خط پڑھا جاتا ہےاور اسی طرح ایک مختصر سی مذہبی حکایت کی تشریح کے ساتھ ریڈیو تہران کے محترم ناظرین کا استقبال کیا جاتا ہے-

پروگرام شیڈول

6:10 صبح تہران وقت
6:4 صبح اسلام آباد میں
7:10 صبح نئی دہلی میں

Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱ UTC