ثقافتی / سماجی
-
إقرأ، قرآنی مقابلہ (2023)، شرکاء اور کارکردگی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔
-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔
-
شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔
-
نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴11شعبان المعظم سنہ 33 ہجری کو خدائے سبحان نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کو علی اکبر جیسے فرزند سے نوازا۔ ایران میں آج کے دن کو نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص کیا گیا ہے اور اسے یوم نوجوان کا نام دیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!
-
ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
اقرأ، بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔