بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ہفتہ 24 نومبر 2018 کو تہران میں شروع ہوئی ہے جس میں ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں کے پانچ سو علما، مفکرین اور دانشور شریک ہیں , یہ کانفرنس پیر 26 نومبر 2018 تک جاری رہے گی
اس کانفرنس سے متعلق مطالب یہاں دیکھئے۔