کرکٹ عالمی کپ 2023 کا آج بدھ کو پہلا سمیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 70 رن سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ محمد سمیع نے سات وکٹیں لیں، ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
کرکٹ عالمی کپ کا آج 29 واں میچ انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور انگلینڈ نے پاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہندوستان میں غاصب اسرائیل کے سفیر نے ایک بے تُکا بیان دیا ہے۔
جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔