Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  • نیاز علی مطہری - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے کرگل سے نیاز علی مطہری صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنی جارہی ہیں اور مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام اچھے لگتے ہیں خبریں اور تبصرے میں شوق سے سنتا ہوں اس کے علاوہ مختلف مناسبتوں پر پیش کیئے جانے والے پروگرام بھی اچھے ہوتے ہیں حال ہی میں دیابتیس کے عالمی دن کی مناسبت سے ریڈیو تہران سے پیش کیا جانے والا پروگرام سنا بہت معلومات حاصل ہوئیں اس کے علاوہ ہفتہ وار پروگرام بھی بہت اچھے ہوتے ہیں، ویسے ہم شام اور صبح کی نشریات سنتے ہیں رات کی نشریات سن نہیں پاتے۔

 

ٹیگس

کمنٹس