Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ Asia/Tehran
  • غلام حسین - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ غلام حسین صاحب نے سندھ پاکستان کے شہر بدین سے لکھتے ہیں کہ

میری طرف سے ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو سلام آپ کے پروگرام قابل تعریف اور قابل ستائش ہیں خبریں اور تبصروں کا تو جواب ہی نہیں ہے اپنے اس پیغام کے ذریعے میں تمام لسنرز کلبز اور لسنرز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں بز م دوستاں میں میرے اس پیغام کو شامل کیا جائے۔

 

ٹیگس