-
رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن پر اپنے پیغام میں "ایران کو زیادہ سے زیادہ طاقتور" بنانے کی اسٹریٹیجی جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔
-
ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰4 نومبر، یومِ طلبہ (13 آبان) کے موقع پر ایران بھر میں عالمی استکبار اور سامراجی طاقتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے 900 سے زائد شہروں اور قصبوں میں عوام، طلبہ، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ان مظاہروں میں شریک ہیں۔
-
پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ اور مذاکرات دونوں کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائيدار دفاع کے لیے صرف جنگ یا صرف مذاکرات کافی نہیں۔
-
ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران دشمنوں کے اندازے غلط ثابت ہوئے، ایرانی قوم کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"
-
شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کا پروگرام
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کے پروگرام آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کی نگرانی میں انجام پائیں گے
-
ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج جنوری کے مہینے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
ایران پر جارحیت سے پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا: شیخ ماہر حمود
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۵علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ تجزیوں اور عام رائے کے مطابق، امریکہ ایران پر جارحیت کی حماقت نہیں کرے گا کیونکہ صیہونی حکومت ایران، یمن، عراق اور لبنان کے میزائلوں کو برداشت نہیں کرسکتی۔
-
ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران میں انقلابِ اسلامی کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا انقعاد کیا گیا جس میں میں کروڑوں افراد نے شرکت کرکے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ سے تجدید عہد اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہماری قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ آئی تو اس کا جواب تباہ کن اور فیصلہ کن دیا جائے گا۔