- 
          فلسطینی کاز: یوم القدس کے عالمی اثراتMar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/29 
- 
          القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمیJan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 
- 
          صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغارOct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔ 
- 
          حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے 3 فوجی اڈے نشانہ بنےAug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰حزب اللہ لبنان نے غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی گروہوں کی مدد و حمایت میں، شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے 
- 
          صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے یکے بعد دیگرے حملےAug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح علاقے پر صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ 
- 
          ایران اور حزب اللہ کے انتقامی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و تشویشAug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقامی حملوں سے لاحق تشویش کے باعث مقبوضہ فلسطین کے باشندوں اور حکام پر خوف کا سایہ منڈلا رہا ہے۔ 
- 
          شہید اسماعیل ہینہ کا انتقام ضرور لیا جائیگا: سپاہ قدسAug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہینہ کے خون کے انتقام کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ 
- 
          ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہAug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔ 
- 
          شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقریAug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔ 
- 
          استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلانJul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔